پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا


ویب ڈیسک August 20, 2021
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہورہا ہے۔

ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور میزبان سائڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے کنگسٹن میں شروع ہورہا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے قومی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں