سعودی عرب میں 30 ہزار پاکستانی دستاویزات کے باوجود گرفتار
سعودی حکومت اور جدہ انتظامیہ کی ایک ہفتہ سے غیرقانونی رہائش پذیرمزدوروں اورتارکین وطن کیخلاف کارروائی جاری ہے۔
سعودی عرب میں30 ہزارسے زائدپاکستانی قانونی دستاویزات رکھنے کے باوجودگرفتار،سیکڑوں ایک ہفتے سے بیمارہیں۔
سعودی عرب کے علاقے جدہ سے ڈاکٹردل داراورشیررحمان نے فون پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سعودی حکومت اورجدہ انتظامیہ نے ایک ہفتہ پہلے غیرقانونی رہائش پذیرمزدوروں اورتارکین وطن کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تیس ہزارسے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کردیاجس میں قانونی دستاویزات رکھنے والے افراد اورمزدور بھی شامل ہیں جن میں زیادہ تعداد غریب مزدوروں اور پشتونوں کی ہے جوکہ خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقوں سے یہاں مزدوری کیلیے آئے تھے۔