کراچی میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس
کراچی میں آنے والے زلزلے کی زیرزمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ایکسپیس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں، دکانوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کی زیرزمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی، جب کہ اس کا مرکزکراچی سے 72 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔