ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر استعفی دیا، پارٹی ذرائع

مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر استعفی دیا، پارٹی ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔


پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پارٹی سے استعفی دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کنٹونمنٹ انتخابات کے ٹکٹ پیسوں کے عوض تقسیم کرنے پر کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی تھی جب کہ شہباز شریف نے ہنگامہ آرائی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی تھی۔
Load Next Story