فیصلے کا اطلاق ان تمام افراد پر ہوگا جو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں سعودی عرب میں ہی لگوا کر گئے تھے