وزیراعظم آزاد کشمیرنے 15 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی

چوہدری محمد اکبراورمقبول احمد وزیراعظم کے مشیر مقرر کیے گئے


ویب ڈیسک August 26, 2021
چوہدری محمد اکبراور مقبول احمد وزیراعظم کے مشیر مقرر کیے گئے

وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ میں اظہر صادق، چوہدری ارشد، علی شان سونی، ملک ظفر، چودہری اخلاق، انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میراکبر، شاہدہ صغیر، خواجہ فاروق بھی شامل ہیں۔

چوہدری رشید، دیوان چغتائی، اکمل سرگالہ، ماجد خان وزیرحکومت تعینات کیے گئے ہیں۔ نوتعینات کابینہ کے ارکان آج ایوان صدرمیں بحیثیت وزیراپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ چودہری محمد اکبراور مقبول احمد وزیراعظم کے مشیر مقرر کیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں