کابل بم دھماکے کوئٹہ میں جمعہ کے روزسیکورٹی ہائی الرٹ

نمازجمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی مزید فول پروف کردی گئی


ویب ڈیسک August 27, 2021
شہربھرکے داخلی خارجی راستوں کی نگرانی مزید ہائی الرٹ: فوٹو: فائل

کابل بم دھماکوں کے بعد شہربھرمیں جمعہ کے روزسیکورٹی الرٹ کردی گئی۔

کابل بم دھماکوں کے بعد شہربھرمیں جمعہ کے روزسیکورٹی الرٹ کردی گئی۔ ایگل اسکواڈ سمیت فورسز کا شہر میں گشت کررہے ہیں۔

شہربھرکے داخلی خارجی راستوں کی نگرانی مزید ہائی الرٹ جب کہ نمازجمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی مزید فول پروف کردی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزکابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک اور140 زخمی ہوگئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں