دنیا افغان عوام کوتنہا نہ چھوڑے ورنہ وہاں انتشار ہوگا فواد چوہدری

پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے، فواد چوہدری

پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔


فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے لیکن افغانستان میں استحکام کے لئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردارانتہائی اہم ہے۔

Load Next Story