حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دونامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جان سے جاری کیا گیا ہے


ویب ڈیسک August 27, 2021
ان میں پی سی بی کے متوقع نئے چئیرمین رمیز راجہ کے ساتھ اسد علی خان کا نام شامل ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دو نامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دو نامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ان میں پی سی بی کے متوقع نئے چئیرمین رمیز راجہ کے ساتھ اسد علی خان کا نام شامل ہے۔

نوٹیفکیشن وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جان سے جاری کیا گیا ہے، اسد علی خان کی نامزدگی تین سال پہلے احسان مانی کے ساتھ پیٹرن کی جانب سے کی گئی تھی، اب بھی رمیز راجہ کے ساتھ اگلے تین سال کی مدت کے لیے گورننگ بورڈ کا حصہ ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں