حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دونامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جان سے جاری کیا گیا ہے
KARACHI:
حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دو نامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دو نامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ان میں پی سی بی کے متوقع نئے چئیرمین رمیز راجہ کے ساتھ اسد علی خان کا نام شامل ہے۔
نوٹیفکیشن وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جان سے جاری کیا گیا ہے، اسد علی خان کی نامزدگی تین سال پہلے احسان مانی کے ساتھ پیٹرن کی جانب سے کی گئی تھی، اب بھی رمیز راجہ کے ساتھ اگلے تین سال کی مدت کے لیے گورننگ بورڈ کا حصہ ہوں گے۔