وزیراعظم عمران خان کا قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط
وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈرکوالیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے نام تجویز کردیئے
وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈرکو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے نام تجویز کردیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خظ لکھا ہے، جس میں وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے نام تجویز کردیئے ہیں۔
وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے لئے تین تین نام تجویز کیے ہیں، وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب کے لیے احسن محبوب، راجہ عامر خان، سید پرویز عباس کے نام جب کہ وزیراعظم نے ممبر خیبرپختوخوا کیلئے جسٹس (ر) اکرام اللہ خان، فرید اللہ خان اور مزمل حسین کے نام تجویز کیے ہیں، اور تجویز کردہ ناموں پر اپوزیشن لیڈرسے رائے مانگی ہے۔