سندھ یونیورسٹیداخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
صبح اور شام والی کلاسوں میں داخلے کے لیے داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کے لیے تاریخ میں 5 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔
سندھ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی اور ان کے تمام کیمپسز میں نئی کلاسز بی اے، بی ایس، بی بی اے (آنرز)، ایل ایل بی۔
بی ایف اے پارٹ دوسرے، پارٹ تیسرے، پارٹ چوتھے اور پانچویں، سیکنڈ، تھرڈ، فورتھ پروفیشنل، فارم ڈی اور ایم اے، ایم ایس سی، ایم آئی ایل ایس، ایم کام، ایم پی اے، بی ایچ پی ای، ایم ایچ پی ای، ایل ایل ایم فائنل (آنرز/ پاس) صبح اور شام والی کلاسوں میں داخلے کے لیے داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کے لیے تاریخ میں 5 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔