نئے چیئرمین رمیز راجہ کو ان گنت چیلنجز کا سامنا 

وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں کرکٹ ٹیم کوئی بڑی سیریز جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی


Staff Reporter August 29, 2021
وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں کرکٹ ٹیم کوئی بڑی سیریز جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی فوٹو : فائل

ISLAMABAD: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ کو ان گنت چیلنجز کا سامنا ہوگا۔

پی سی بی کے نئے چیئرمین رمیزراجہ کا شمار وزیراعظم کے قریب ترین ساتھیوں میں ہوتا ہے لہذا انہیں ان گنت چیلنجز کا سامان رہے گا، وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں کرکٹ ٹیم کوئی بڑی سیریز جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی جب کہ بلے بازی اور باؤلنگ میں بھی کھلاڑیوں کی کمبینیشن نہیں بن سکی جس کی وجہ سے کرکٹ کے حلقوں میں کرکٹ کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر تنقید کی جارہی تھی۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رمیز راجہ کی چیئرمین پی سی بی تقرری کے بعد کرکٹ ٹیم کی کاکردگی اور کرکٹ کے حوالے سے معاملات کو سلجھانا رمیز راجہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |