تھائی وزیراعظم شیناوتراقاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں2افرادزخمی

آرمی کمپلیکس میں وزیراعظم الیکشن کمیشن کے اجلاس کی صدارت کررہی تھیں کہ کسی نے فائرنگ کردی


Net News January 29, 2014
آرمی کمپلیکس میں وزیراعظم الیکشن کمیشن کے اجلاس کی صدارت کررہی تھیں کہ کسی نے فائرنگ کردی. فوٹو : فائل

تھائی لینڈکی وزیراعظم ینگ لک شیناوتراقاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔

تاہم فائرنگ کے واقعے میں2 افرادزخمی ہوگئے ۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق منگل کو آرمی کمپلیکس میں وزیراعظم الیکشن کمیشن کے اجلاس کی صدارت کررہی تھیں کہ کسی نے فائرنگ کردی۔ زخمیوںکواسپتال منتقل کردیاگیا۔ دوسری جانب بنکاک اور دیگر شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں