
یوم دفاع وشہداء کے حوالے سے پاک فوج کا مختصردورانیے کی ویڈیوزکے ذریعے مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ویڈیوز میں شہداء، غازیوں اور ان اہلخانہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ چوتھی ویڈیو بارڈر پر تعینات غازیوں کے خوشی کی اطلاع پرجذبات کے بارے میں ہے کہ اہلخانہ کس طرح اپنی خوشیاں غازیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ان جذبات اور بے مول لمحات کو اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے۔
ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کوسلام
شہداء، غازیوں اوران سے جڑے ہوئے تمام رشتوں کوسلام
شہدائے پاکستان، ہمارا فخر
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1432222888950738944
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1431566593755172870
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔