
ڈی ایچ او ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں کل 6330 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 212 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ کورونا مریضوں کی یومیہ شرح 3.35 ریکارڈ کی گئی ہے۔
کورونا مریضوں کی یومیہ شرح 3.35 ریکارڈ کی گئی ہے، ڈاکٹر ڈی ایچ او
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔