کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز

نئے سلیکٹرز کو ڈومیسٹک میچز پر لازمی جانے کا پابند بھی کیاجائے گا


Sports Reporter August 31, 2021
نئے سلیکٹرز کو ڈومیسٹک میچز پر لازمی جانے کا پابند بھی کیاجائے گا فوٹو: فائل

پی سی بی میں پرانا تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی نظام بحال ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کےمطابق رمیز راجہ نے سابق کرکٹرز سے بات چیت میں سلیکشن پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ مجوزہ پلان کے مطابق تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی سربراہ سمیت 4 سے 5 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ نئے سلیکٹرز کو ڈومیسٹک میچز پر لازمی جانے کا پابند بھی کیاجائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں