کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی
ڈاکٹر عبدالقدیر کو 28 اگست کو ملٹری اسپتال کے کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا
کورونا میں مبتلا قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستانی ایٹم بم کے خالق معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل اسپتال میں داخل کیا گیا جب کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کو 28 اگست کو ملٹری اسپتال کے کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔