سندھ حکومت کالاک ڈاؤن پر دہرا معیارہے، 44فیصد شہریوں نے ویکسین لگوائی پھربھی کاروبارکولاک ڈاؤن کے ذریعے جکڑا جارہا ہے.