بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور

اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، وزیر توانائی حماد اظہر


ویب ڈیسک September 03, 2021
اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، وزیر توانائی حماد اظہر

حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہے ہیں، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے، اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مدد ملی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں