روحانی دوست
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
صائم المصطفے صائم
واٹس اپ (0333-8818706)
فیس بک (Saim Almustafa Saim)
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں
اول تاریخ پیدائش دوم نام سے!
اول طریقہ تاریخ پیدائش
مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے
ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے
1+2+7+1+9+9=29=2+9=11=1+1=2
گویا تاریخ پیدائش سے احسن کا نمبر 2 نکلا۔
اور طریقہ دوم میں:
سائل، سائل کی والدہ اور سائل کے والد کے ناموں کے اعداد کو مفرد کیجیے:
مثلاً نام ''احسن '' والدہ کا نام '' شمسہ'' والد کا نام '' راشد۔''
حروفِ ابجد کے نمبروں کی ترتیب یوں ہے:
1 کے حروف (ا،ی،ق،غ) 2 کے حروف (ب،ک،ر) 3 کے حروف (ج،ل،ش)
4 کے حروف (د،م،ت) 5 کے حروف (ہ،ن،ث)
6 کے حروف (و،س،خ)
7 کے حروف (ز،ع،ذ) 8 کے حروف (ح،ف،ض) 9 کے حروف (ط،ص،ظ)
احسن کے نمبر (1،8،6،5) تمام نمبروں کو مفرد کردیں۔
(1+8+6+5=20=2+0= 2 گویا احسن کا نمبر2 ہے۔
ایسے ہی احسن کی والدہ ''شمسہ'' کا نمبر9 اور والد راشد کا نمبر1 بنتا ہے۔
اب ان تینوں نمبروں کا مفرد کرنے پر ہمیں احسن کا ایکٹیو یا لائف پاتھ نمبر مل جائے گا۔
(2+9+1=12=1+2=3)
گویا علم جفر کے حساب سے احسن کے نام کا نمبر 3 نکلا!
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
سوموار6 ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر 4 ہے َکچھ غیرمتوقع حالات اور تبدیلی کا امکان ہے۔
ان کا تعلق مادی اور روحانی دونوں سے ہوسکتا ہے۔
1،2،3,6,7اور8کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔
4,5 اور9 نمبر والوں کے لیے اہم اور کچھ مشکل بھی ہوسکتا ہے۔
صدقہ: 20 یا 200 روپے، سفید رنگ کی چیزیں، کپڑا، دودھ، دہی، چینی یا سوجی کسی بیوہ یا غریب خاتون کو بطورِ صدقہ دینا ایک بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص ''یارحیم، یارحمن، یااللّہ'' 11 بار یا 200 بار اول وآخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
منگل 7ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر3 ہے۔ ماضی اور حال کے امتزاج سے نئی کہانی جنم لے سکتی ہے۔ ایک نئی توانائی کا بھی احساس ہوگا۔
2,3,4,7,8 اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی حد تک بہتری لائے گا۔
1,5اور6نمبر والوں کے لئے کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 90 یا 900 روپے، سرخ رنگ کی چیزیں ٹماٹر، کپڑا، گوشت یا سبزی کسی معذور سیکیوریٹی سے منسلک فرد یا اس کی فیملی کو دینا بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاغفار، یاستار، استغفراللہ العظیم'' 9 یا 90 بار اول وآخر11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
بدھ 8 ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر9ہے ۔آج سفر کا امکان ہے۔ یہ سفر اردو والا ہو یا انگریزی والا سکھاتا بہت کچھ ہے ایک خاص فیس لے کر!
1،2,3,5,6اور7نمبر والوں کے لیے آج دن کافی بہتر ہوسکتا ہے۔
4,8اور9نمبر والوں کو کچھ معاملات میں رکاوٹ اور پریشانی کا اندیشہ ہے۔
صدقہ: زرد رنگ کی چیزیں یا 50 یا 500 روپے کسی مستحق طالب علم یا تیسری جنس کو دینا بہتر ہے، تایا، چاچا، پھوپھی کی خدمت بھی صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''یاخبیرُ، یاوکیلُ، یااللّہ'' 41 بار اول و آخر 11 باردرودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
جمعرات 9ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر 8 ہے۔ ایک اور امتحان لینے والا دن جو آپ کے صبر کو آزما سکتا ہے۔
2,3,4,6,7 اور8 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر رہنے کی امید ہے۔
1,5اور9 نمبر والوں کو کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: میٹھی چیز، 30 یا 300 روپے کسی مستحق نیک شخص کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے، مسجد کے پیش امام کی خدمت بھی احسن صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''سورۂ فاتحہ 7 بار یا یا قدوس یا وھابُ یااللّہ'' 21 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر عمل ہوگا۔
جمعہ 10ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر3 ہے۔ ایک حقیقی معنی میں روحانی دن جو آپ کو آگے بڑھنے کی تحریک اور راہ دکھائے گا۔ وہ مادی بھی ہوسکتی ہے اور روحانی بھی!
2,3,4,6,7اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن بہتر ہونے کی امید ہے۔
1,5اور8نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ:60 یا 600 روپے یا 600 گرام یا6 کلو چینی۔ سوجی یا کوئی جنس کسی بیوہ کو دینا بہترین عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفۂ خاص''سورۂ کہف یا یاودود، یامعید، یااللّہ'' 11 بار ورد کرنا بہتر ہوگا۔
ہفتہ 11 ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر 6 ہے۔ہفتے کا دن زمین ہے اور 6 کا عدد خوب صورتی یعنی گھر کو خوب صورت بنانے کے لیے ایک معاون دن ہوسکتا ہے۔
1,4,5,6,8اور9 نمبر والوں کے لیے کسی حد تک بہتری کی امید ہے۔
2,3اور7نمبر والوں کو کچھ امور میں مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 80 یا800 روپے یا کالے رنگ کی چیزیں کالے چنے، کالے رنگ کے کپڑے سرسوں کے تیل کے پراٹھے کسی معذور یا عمررسیدہ مستحق فرد کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفۂ خاص''یافتاح، یاوھابُ، یارزاق، یااللّہ'' 80 بار اول و آخر 11 بار درودشریف کا ورد بہتر عمل ہوگا۔
اتوار12 ستمبر 2021
آج کا حاکم نمبر9 ہے۔ اداروں اور حکم رانوں کے درمیان تلخی اور بگاڑ کا اندیشہ ہے، مزاج گرم!
1،2,3,5,6اور7نمبر والوں کے لیے ایک بہتر دن کی امید ہے۔
4,8 اور9 نمبر والوں کو مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 13 یا 100 روپے یا سنہری رنگ کی چیزیں گندم، پھل، کپڑے، کتابیں یا کسی باپ کی عمر کے فرد کی خدمت کرنا بہتر ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاحی، یاقیوم، یااللہ'' 13 یا 100 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
٭٭٭