امریکی سفارتخانے کا مزید 700 پاکستانی خواتین کو تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان

پاکستانی خواتین کو گریجویٹ سطح تک حصول تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی خواتین کو گریجویٹ سطح تک حصول تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو : فائل

امریکی سفارتخانے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے مزید 700 پاکستانی خواتین کو تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔


پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ اِی سی) کے اشتراک سے مزید 700 پاکستانی خواتین کو گریجویٹ سطح تک حصول تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔

2 سالہ دورانیے کے یہ وظائف (جن کا آغاز رواں سال سے ہوگا اور یہ 2023ء تک جاری رہیں گے) باصلاحیت خواتین کو شعبہ زراعت، کاروبار، انجینئرنگ طبی اور معاشرتی علوم میں حصول تعلیم کی خاطر دیے جائیں گے۔
Load Next Story