
انفارمیشن میمورنڈم بولی دہندگان کیلیے دستیاب اسپیکٹرم لائسنسز کی تعداد، بیس پرائس اور نیلامی کے طریق کار کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا، مندرجہ بالا پہلوؤں پر اسٹیک ہولڈرز کے خیالات اکٹھے کرنے کے لیے کنسلٹنٹ نے بہت سے اجلاس منعقد کیے۔

19 دسمبر2013 کو پی ٹی اے نے گلوبل فرم ویلیو پارٹنرز منیجمنٹ کنسلٹنگ لمیٹڈ (وی پی ایم سی ایل)کے ساتھ کنسلٹنسی خدمات برائے نیلامی اسپیکٹرم نیکسٹ جنریشن مہیا کرنے کے لیے باقاعدہ ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ پی ٹی اے نے اس اہم مرحلے کو وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کی پالیسی ہدایات اور پاکستان پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قوانین کے مطابق کھلے اور شفاف طریقے سے مکمل کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔