لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

پولیس کے مطابق خاتون کو گلی میں ہراساں کیا گیا اور اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی


ویب ڈیسک September 06, 2021
پولیس کے مطابق خاتون کو گلی میں ہراساں کیا گیا اور اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی فوٹو: ایکسپریس

لاہور کے علاقے سمن آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو گلی میں ہراساں کیا گیا اور اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی ۔ موٹرسائیکل سوار نوجوان گلی میں ایک خاتون کو جسمانی اور ذہنی طور پر ہراساں کر رہا ہے۔

پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کی مدد سے موٹر سائیکل سوار یاسر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔