میڈیا میری ذاتی زندگی سے دور رہے تو بہتر ہے رنبھیر کپور
میڈیا میں میرے فلمی منصوبوں اور کام پربات کی جانی چاہئے
بالی ووڈ کے ہیرو رنبھیر کپور کا کہنا ہے میڈیا ان کی ذاتی زندگی سے دور رہے تو بہتر ہے ۔
ممبئی میں اپنی فلم برفی کی پروموشنل تقریب کے دوران رنبھیر کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت برداشت نہیں کرسکتے، میڈیا میں میرے فلمی منصوبوں اور کام پربات کی جانی چاہئے، میری گرل فرینڈز جیسے ایشو پر تبصرے نہ کئے جائیں، انھوں نے مزید کہا کہ میڈیا کے لوگ ان کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرتے ہیں جو انھیں بلکل پسند نہیں ۔