اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16850 روپے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 167.66 روپے پر بند ہوئی


ویب ڈیسک September 09, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 167.66 روپے پر بند ہوئی - فائل فوٹو

MUZAFFARABAD: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر کی اڑان برقرار رہی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 168.50 روپے تک پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 167.66 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 168.50 روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |