پشاور سمیت صوبے کے 9 اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
توسیع این سی او سی کے گزشتہ روز کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں کی گئی
ISLAMABAD:
خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔
این سی اوسی کے گزشتہ روز کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے 9 اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔
ان 9 اضلاع میں پشاور، مردان، صوابی، مالاکنڈ، سوات، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان شامل ہیں جہاں کورونا تعطیلات میں 15 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
قبل ازیں صوبے کے 8 اضلاع میں کورونا تعطیلات 11 ستمبر تک تھیں۔