ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا چیئرمین پی سی بی

کھلے دل اورصاف شفاف اندازمیں کام کرنے کی کوشش کروں گا، رمیزراجہ


ویب ڈیسک September 14, 2021
کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا، رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔

رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں