قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شیڈول کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شیڈول کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شیڈول کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی، 6 سال بعد باہمی سیریز کے لیے پہلے دورے میں تینوں طرز کے میچز کھیلے جائیں گے جب کہ قومی ٹیم 15 نومبر کو ڈھاکا پہنچے گی۔
Load Next Story