لاہورہائی کورٹ نےینگ ڈاکٹرزکو احتجاج سےروک دیا۔
وکیل نےکہاکہ ڈینگی کی وباء پھیل رہی ہےاورڈاکٹرہڑتال کی دھمکیاں دے رہےہیں۔
لاہورہائی کورٹ نےینگ ڈاکٹرزکو19 ستمبر تک احتجاج کرنےسےروک دیا۔
ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال سےمتعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی عدالت میں ہوئی۔ سرکاری وکیل نےعدالت کوبتایا کہ ڈاکٹرزکےمطالبات بڑھتےجارہے ہیں۔ درخواست گزارکے وکیل نےکہاکہ ڈینگی کی وباء پھیل رہی ہےاورڈاکٹرہڑتال کی دھمکیاں دے رہےہیں۔
جسٹس اعجازالاحسن نےریمارکس میں کہاکہ ہم ڈاکٹرزکے حقوق کےتحفظ کی بات کررہےہیں۔ ڈاکٹرزکایہ رویہ افسوسناک ہے۔ عدالت نے سروس اسٹرکچر کےحوالےسے ہونے والی پیش رفت کی رپورٹ آئندہ سماعت پرپیش کرنےکا بھی حکم دیا ۔