تازہ ترین
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر اعلانیہ اضافہ، غریب عوام رُل گئے
منافع خوروں نے 248 روپے فی کلو کی سرکاری قیمت کو ہوا میں اڑاتے ہوئے شہری علاقوں میں 350 روپے فی کلو فروخت شروع کردی
-
کراچی کے بعد لاہور میں بھی پی ایس ایل ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا
پہلے مرحلے میں خواجہ ہاکی اکیڈمی میں ٹرافی کو لے جایا گیا
-
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر وفاقی حکومت کا قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ
تجاویز کی روشنی میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حتمی پالیسی طے کی جائے گی
-
اقامت دین کی جدوجہد میں رمضان کا کردار
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی فتح کا سب سے بڑا اور اصل سبب نصرت الہٰی تھا
-
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر کردی
-
جیل ایک ان دیکھی دنیا
جیل میں قیدی خواتین کے شب و روز کس آس میں گزررہے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا میں گردے کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ
شہری ڈاکٹری نسخے کے بغیر گولیاں استعمال کر کے اپنے گردوں کو مزید کمزور کررہے ہیں
-
گنڈاپور حکومت نہیں چلاسکتے تو اسمبلی توڑیں اور استعفیٰ دیں، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کا ردعمل
روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور گنڈاپور سرکار غائب ہے، کوآرڈینیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان
-
انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی گرفتاری پر وزیراعظم کا ایف آئی اے اہلکاروں کو انعام
وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی
-
کراچی ایئرپورٹ سے مشکوک ای ویزا پر البانیا جانیوالا مسافر ایجنٹوں سمیت گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے غیر قانونی ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی
-
بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ایک یا دومہینوں کے لیے نہیں ہوگی، وزیر پٹرولیم
وزیراعظم شہباز شریف جلد بجلی کی قیمت کم کرنے کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر علی پرویز ملک
-
حضرت حنظلہؓ کا لکھا کتبہ
ماہرین اثریات نے طائف میں ’’غسیل ملائکہ ‘‘ کے لکھے آٹوگراف کو تلاش کر لیا جو ایک بیش قیمت نوادر کی حیثیت رکھتا ہے
-
پی ٹی آئی ختم کرنے کے چکر میں ملک کو داؤ پر لگا دیا، وزیراعلیٰ گنڈا پور
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات خراب ہونے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دی جائے، گفتگو
-
70 روپے فی لیٹر لیوی مسترد، پیٹرول اور بجلی کے نرخ کم کیے جائیں، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرے
-
شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں بدترین آتشزدگی سے 59 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
پولیس نے نائٹ کلب کے مالک کو حراست میں لے لیا ہے اور مزید 4 افراد کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں، حکام
-
خیبرپختونخوا پولیس نے متعدد حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائیوں میں اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت میں دو، ٹانک میں ایک جبکہ کرک میں اہم کمانڈر مارا گیا
-
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلیے پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
تقریب کے دوران انضمام الحق نے ملکی کرکٹ کی موجودہ مایوس کن صورتحال پر بھی کھل کر بات کی
-
چار درویش اور ایک بکرا
تھل ایکسپریس سے راولپنڈی تا ملتان ؛ ایک خوبصورت سفر
-
کپل شرما نے نادر علی کو کس بات پر گالی دی تھی؟ یوٹیوبر نے بتادیا
نادر علی کی ایکسپریس انٹرٹیمنٹ کے پروگرام پیارا رمضان میں شرکت، اپنی بڑی خواہش بھی بتادی
-
مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ پر بریک تھرو، اندرونی کہانی سامنے آگئی
اجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے اراکین نے پی پی پی رہنماؤں کو وزارتوں کی پیش کش بھی کی
-
نارتھ کراچی میں شہری کا فلمی انداز میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ناکام واردات کی ویڈیو سامنے آگئی
واردات اور فائرنگ کی ویڈیو میں واضح طور پر گولیوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں
-
کراچی: مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، بزرگ خاتون جاں بحق، متعدد زخمی
نجی این جی او کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری تھی، آفس کا گیٹ کھلتے ہی بڑی تعداد میں خواتین اندر کی جانب بھاگیں۔
-
کراچی میں منگیتر سے جھگڑے پر 17 سالہ میڈیکل کی طالبہ نے خودکشی کرلی
متوفیہ نے پھندے سے جھول کر خودکشی کی، لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل
-
مسجد کے باہر دھماکے میں شہید مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا، دھماکے کا مقدمہ درج
نماز جنازہ باغ ناران میں ادا کی گئی، مذہبی، سیاسی و دیگر مکاتب فکر سے تعاون رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی
-
راولپنڈی: بیوہ خاتون گھر میں اہل خانہ پر تشدد، لوٹ مار کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
کانسٹیبل فیصل تھانہ دھمیال میں تعینات تھا جس کے خلاف قانونی و محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا،سی پی او راولپنڈی
-
کراچی: اہلکاروں کی بدتمیزی کا نشانہ بننے والے پھل فروش کو ایس ایس پی کی جانب سے گلدستہ پیش
واقعہ پولیس اہلکاروں کا انفرادی عمل تھا، سندھ پولیس آپ کے ساتھ کھڑی ہے، ایس ایس پی سینٹرل
-
گھوٹکی میں ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈہر کے قافلے پر فائرنگ، محافظ جاں بحق، 3 افراد زخمی
وزیراعلیٰ سندھ کا واقعے کا سختی سے نوٹس، آئی جی سندھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
-
افغان عوام ہمارے ساتھ ہیں، حکومت دہشتگردوں کو سہولت دے رہی ہے، رانا ثنااللہ
کوئی شک نہیں دہشتگردی میں راء کا ہاتھ ہے، سب دہشتگردوں کی ماں انڈین ایجنسی را ہے، فنڈنگ اور اسلحہ بھی وہیں سے آتا ہے۔
-
ماضی کی طرح ایک بار پھر نیشنل ایکشن پلان بنا کر اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، ایاز صادق
کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی واقعات سے ملک کو بہت نقصان ہوا، ہم اندرونی اور بیرونی دہشت گردی کا شکار ہیں۔
-
غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑی پیش رفت، این ایل سی، ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس کے جائنٹ ونچر کی منظوری
جائنٹ ونجر میں این ایل سی کے 60 فیصد اور ڈی پی ورلڈ کے 40 فیصد شیئرز ہوں گے
-
مشکوک ای ویزا پر البانیا جانے کی کوشش ناکام، مسافر کو 2 ایجنٹوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
گرفتار مسافر نے جعلی اینویزے پر البانیا جانے کی کوشش کی، مسافر کی جانب سے پیش کیا جانے والا ای ویزا جعلی تھا۔
-
لیجنڈری اے آر رحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال میں چند گھنٹے گزارنے کے بعد ڈسچارج
بیٹے اے آر امین اور بیٹیوں خدیجہ رحمان اور راحیمہ رحمان نے بھی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: وائس آف امریکا بند، ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا
وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کے مطابق، ٹرمپ حکومت غیر ضروری اخراجات ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
-
بدین: 2 گروپس کے درمیان تصادم،6 شہری جاں بحق، 7 زخمی، وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس
مجھے افسوس ہے کہ برکتوں بھرے مہینے میں بھی لوگ ایک دوسرے کا خون بہانے سے گریز نہیں کرتے، مراد علی شاہ
-
ورلڈ چیمپئن شپ : پاکستانی ٹینس ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
تیسری پوزیشن کے میچ میں جرمنی کو 2-1 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
-
’’دی ایوینجرز‘‘ فلم کے اداکار کے ساتھ بچپن میں جنسی زیادتی کے متعدد واقعات کا انکشاف
اداکار نے انکشاف کیا کہ انھیں 9 سال کی عمر سے ہی مردوں اور خواتین کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
-
راولپنڈی:10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
ویسٹریج پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا
-
ایلون مسک کا بڑا اعلان: 2026 کے آخر میں اسٹارشپ مریخ کے لیے روانہ ہوگی
اگر یہ مشن کامیاب رہا تو انسانی لینڈنگ 2029 تک شروع ہوسکتی ہے، تاہم 2031 زیادہ متوقع سال ہے
-
مکہ، ریاض، مدینہ سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش، سیلاب کا خدشہ
عوام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ وادیوں اور ندی نالوں سے دور رہیں اور سیلاب زدہ علاقوں میں نہانے سے گریز کریں
-
بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، وزیراعظم کی نوشکی دھماکے کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف کی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
-
تحریک انصاف کا پاک فوج اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان
ریلی 18 مارچ بروز منگل جی پی او چوک سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جائے گی، نائب صدر پنجاب
-
ممبئی میں ہائی پروفائل سیکس ریکٹ بے نقاب، معروف ہوٹل میں ماڈلز کے ذریعے جسم فروشی کا دھندہ پکڑا گیا
پولیس نے چھاپہ مار کر چار خواتین کو بازیاب کرایا، 8 موبائل فون اور 3 لاکھ روپے برآمد کیے
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے پر مشاورت، اعلی عسکری قیادت، انٹیلیجنس چیفس کی شرکت متوقع
اعلی عسکری قیادت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی وجوہات پر بریفنگ دے گی
-
فیملی پروٹوکولز؛ کوہلی اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے
غیر ملکی دوروں کے دوران کوئی پلیئر نہیں چاہے گا کہ وہ اکیلا بیٹھے اور رنجیدہ ہو، ویرات کوہلی
-
ٹک ٹاکر مناہل ملک نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مناہل ملک نے عمرہ ادائیگی کے سفر کو منی وی لاگ کی شکل میں انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے
-
ایم ایل ون منصوبے پر حنیف عباسی کا بیان پاک چین تعلقات پر خودکش حملہ ہے، بیرسٹر سیف
شہباز حکومت افغانستان کے بعد اب چین کے ساتھ تعلقات بھی خراب کر رہی ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
-
لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کے جمیزبوک ہرن سمیت نیالا ہرنوں کے نوزائیدہ بچے جاں بحق
باہمی لڑائی کے دوران ایک قیمتی جانور سندھ آئی بیکس شدید زخمی ہے
-
راولپنڈی؛ جنگل میں شکار کیلیے جانے والے شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
کہوٹہ پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
-
ابراہیم علی خان پاکستانی صارف کو دھمکیاں کیوں دینے لگے؟
سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم اپنی ڈیبو فلم کی ناکامی پر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں
-
تاریخی ورثے کی بحالی وتحفظ کے لئے اتھارٹی قائم، نواز شریف "لہر" کے پیٹرن انچیف مقرر
پرانا لاہور بہت خوبصورت ہے، اصل حالت میں بحال کیا جانا ضروری ہے،نواز شریف کی اجلاس میں گفتگو