بھارت سکھ تنظیموں کا راہول گاندھی کیخلاف مظاہرہ 1984 کے فسادات کا قصوروار قرار دینے کا مطالبہ
مظاہرین نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا پتلہ بھی نذرآتش کیا۔
بھارت میں سکھ تنظیموں نے راہول گاندھی کو1984ء کے فسادات کا قصوروارقراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی سکھ تنظیموں کے سیکڑوں اراکین نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفترکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کانگریس قیادت کے خلاف احتجاجی بینرزاورپلے کارڈ بھی اٹھارکھے تھے جبکہ انھوں نے راہول گاندھی کا پتلہ بھی نذرآتش کیا۔