نیوزی لینڈ کا 2022 تک تمام انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کھیلنے سے انکار

نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے

نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے

ISLAMABAD:
نیوزی لینڈ نے جون دوہزار بائیس تک انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کھیلنے سے انکار کردیا۔


نیوزی لینڈ میڈیا کےمطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم کسی ہاکی ایونٹ کی میزبانی یا اس میں شرکت نہیں کرے گی، نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم پرو ہاکی لیگ، جونئیر ورلڈکپ اور انڈور ہاکی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

Load Next Story