
نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کو جواز بناکر دورہ پاکستان اچانک منسوخ کرنے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی، مجھے پاکستان مداحوں اور کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہورہا ہے۔
Crazy day it has been! Feel so sorry for the fans and our players. Walking out of the tour by taking a unilateral approach on a security threat is very frustrating. Especially when it’s not shared!! Which world is NZ living in??NZ will hear us at ICC.
— Ramiz Raja (@iramizraja) September 17, 2021
اپنی ٹوئٹ میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کا پاکستان سے بنا کھیلے جانے کا یکطرفہ فیصلہ کیا گیا، نیوزی لینڈ کا تفصیلات شیئر نہ کرنا بھی افسوسناک ہے، نیوزی لینڈ کون سی دنیا میں رہہ رہا ہے، اس فیصلے پر کیویز کو آئی سی سی میں دیکھیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔