کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش

بچوں کا والد اسپتال کی جو فیس دے سکے گا صرف وہی وصول کریں گے، اسپتال انتظامیہ


ویب ڈیسک September 19, 2021
بچوں کا والد اسپتال کی جو فیس دے سکے گا صرف وہی وصول کریں گے، اسپتال انتظامیہ۔(فوٹو: فائل)

ISLAMABAD: نیاز منزل کے قریب نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

بچوں کا والد سعید پیشے کے اعتبار سے مزدور ہے اور بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش پر انہوں نے کہا کہ میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں، اللہ کا شکر ہے جس نے شادی کے بعد پہلی اولاد تین بیٹے عطا کیے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی صحت بہتر ہے، ان کامزدور والد اسپتال کی جو فیس دے سکے گا صرف وہی وصول کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں