حب بابِ بلوچستان کے قریب بم دھماکا 7 افراد زخمی

دھماکے سے قریب کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔


ویب ڈیسک September 10, 2012
دھماکے سے قریب کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بابِ بلوچستان کے قریب بم دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیمنٹ بنانے کی فیکٹری کی بس کے قریب دھماکے سے 7افرادزخمی ہوگئے۔ ریموٹ کنٹرول بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے قریب کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں