حب بابِ بلوچستان کے قریب بم دھماکا 7 افراد زخمی

دھماکے سے قریب کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

دھماکے سے قریب کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
بابِ بلوچستان کے قریب بم دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق سیمنٹ بنانے کی فیکٹری کی بس کے قریب دھماکے سے 7افرادزخمی ہوگئے۔ ریموٹ کنٹرول بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے قریب کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

Recommended Stories

Load Next Story