
مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 21 پیسے گھٹ کر 168.51 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔