ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی قدر میں کمی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

QUETTA:
شرح سود میں اضافے اور برآمدی شعبوں کی ڈالر کی بھنائی بڑھنے سے منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی اڑان رک گئی۔


مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 21 پیسے گھٹ کر 168.51 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
Load Next Story