لاہور میں جائیداد کے تنازعے پر بدبخت بیٹے نے ماں اور بھائی کو قتل کردیا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ہربنس پورہ میں جائیداد کے تنازعے پر بدبخت بیٹے نے ماں اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔


ملزم شہزاد نے اپنی 75 سالہ ماں اور 42 سالہ چھوٹے بھائی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ واڑہ ستار میں پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سی سی پی او لاہور کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
Load Next Story