امید ہے شاہ سلمان اورمحمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا وزیراعظم

پاکستانی حکومت اورعوام کی طرف سے سعودی عرب کو91 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

پاکستانی حکومت اورعوام کی طرف سے سعودی عرب کو91 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امید ہے شاہ سلمان اورمحمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیزاورولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کوسعودی عرب کے قومی دن پرمبارکباد پیش کی۔


وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اورعوام کی طرف سے سعودی عرب کو91 ویں قومی دن پرمبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے شاہ سلمان اورمحمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔

Load Next Story