ورکشائر نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی

ورکشائر کی اس شاندار کامیابی کا سہرا ہیڈ کوچ مارک روبنسن کو پہنایا جا رہا ہے۔

ورکشائر کی اس شاندار کامیابی کا سہرا ہیڈ کوچ مارک روبنسن کو پہنایا جا رہا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ورکشائر نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔

ورکشائر کی ٹیم نے سمرسٹ کو 118 رنز سے مات دی،273 رنزکا تعاقب کرنے والی ناکام ٹیم 154پر ڈھیر ہوگئی، مائلز نے 3 وکٹیں لیں۔


ورکشائر کی اس شاندار کامیابی کا سہرا ہیڈ کوچ مارک روبنسن کو پہنایا جا رہا ہے جنھوں نے صرف انگلش ویمنز ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیاب رہنمائی کی تھی بلکہ وہ اپنی زیرکوچنگ ڈومیسٹک سائیڈز کو ٹائٹل تک پہنچانے کا شاندار ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔

 
Load Next Story