علی ظفر لائیو کنسرٹ کے دوران ناراض ہوکر اسٹیج سے چلے گئے

آرگنائرز کے بلانے پر وہ واپس تو آگئے مگر پھر اپنی پرفارمنس کا رنگ نہ جما سکے۔


Umair Ali Anjum February 01, 2014
آرگنائرز کے بلانے پر وہ واپس تو آگئے مگر پھر اپنی پرفارمنس کا رنگ نہ جما سکے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار اور انڈین فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے علی ظفر کا لائیو کنسرٹ بدنظمی کا شکار ہوگیا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں لائیو کنسرٹ کے دوران علی ظفر کسی بات پر ناراض ہوکر اسٹیج سے اتر کر چلے گئے، بعد ازاں شو کے آرگنائرز کے بلانے پر وہ واپس تو آگئے مگر پھر اپنی پرفارمنس کا رنگ نہ جما سکے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں