کراچی میں ایدھی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تینوں بچیاں تندرست ہیں ۔


Staff Reporter September 28, 2021
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تینوں بچیاں تندرست ہیں ۔ فوٹو:فائل

بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 28 ستمبر منگل کو بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال کے گائنی وارڈ میں بیک وقت خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تینوں بچیاں تندرست ہیں ۔

اہل خانہ نے تمام بچیوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی رحمتیں ان کے گھر آئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں