
پولیس کے مطابق ملزم عدنان شاہ نے متاثرہ خاتون کا چھ ماہ کا حمل بھی ضائع کرایا۔ پولیس نے خاتون کے والد کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے میڈیکل ٹیسٹ کیا جارہا ہے اور دیگر شواہد جمع کررہے ہیں تاکہ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جاسکے، ملزم اور متاثرہ خاتون کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔