حکومت نے سوشل میڈیا کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی

کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی۔ سوشل میڈیا کمپنیز کو رولز کے تحت کام کرنا ہوگا


ویب ڈیسک September 28, 2021
کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی۔ سوشل میڈیا کمپنیز کو رولز کے تحت کام کرنا ہوگا - فوٹو:فائل

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا۔

حکومت نے سوشل میڈیا قوانین بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ طے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں