ایف بی آر نے جولائی سے 29 ستمبرکی رات تک 1353 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے جو کہ مقررہ ہدف سے 132 ارب روپے زائد ہے