پی سی بی میں عاقب اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا امکان


پی سی بی میں مزید تبدیلیاں بھی ہوں گی۔ فوٹو : فائل
ورلڈکپ 1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑی فیورٹ ہیں، عاقب جاوید اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، مدثر نذر بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پی سی بی میں مزید تبدیلیاں بھی ہوں گی۔