روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپے بڑھ کر 173.50روپے کی سطح پر بند ہوئی۔


Staff Reporter September 30, 2021
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپے بڑھ کر 173.50روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 1روپے اضافہ ہوگیا۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تنزلی سے دوچار رہا۔ اس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 173روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 17پیسے کے اضافے سے 170.65روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپے بڑھ کر 173.50روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |