آج بزرگوں کا عالمی دن تقریبات سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا

اس دن کو منانے کا مقصد بزرگ شہریوں کے حقوق کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔


Mian Asghar Saleemi October 01, 2021
اس دن کو منانے کا مقصد بزرگ شہریوں کے حقوق کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔فوٹو : فائل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

بزرگوں کے عالمی دن کو منانے کا مقصد بزرگ شہریوں کے حقوق کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ نئی نسل کو رٹائرڈ، عمر رسیدہ اور بزرگ افراد کی زندگی کے آخری ایام میں در پیش مصائب سے آگاہ کیا جا سکے۔

اس کے علاوہ بزرگوں کی لائف اچیومنٹ سروسز کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ 73 سالہ معذور بزرگ رحمت علی گزشتہ چالیس برس سے جوتیاں گانٹھ کر روزی کماتے ہیں۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |